بہاولنگر(ڈیلی پاکستان آن لائن )نواحی علاقہ منڈی مدرسہ میں خواجہ سرا کی پراسرار موت کا واقعہ سامنے آیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سیم نہر کے قریب گھر سے خواجہ سرا کی پھندہ لگی تشدد زدہ لاش ملی ہے،مقتول کو گلے میں پھندہ ڈال کر چھت سے لٹکایا گیا،مقتول کے چہرے اور جسم پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔