سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ہیڈ کوچ مقرر

featured
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہر محمود کو نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر  کر دیا ہے۔ سیریز کے میچز 18 سے 27 اپریل تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔اظہر محمود نے  164 انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 162 وکٹیں حاصل کیں اور 2,421 رنز بنائے۔ اظہر محمود اس سے قبل  پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ساتھ  2016 سے2019 کے دوران بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھاچکے ہیں۔

وہاب ریاض کو سینئر ٹیم منیجر مقرر کیا گیا ہے۔  محمد یوسف بیٹنگ کوچ ہوں گے۔ سعید اجمل اسپن بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔ وہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے گزشتہ دوروں میں بولنگ کوچ تھے۔ پاکستانی ٹیم  کا  سپورٹ اسٹاف ان افراد پر مشتمل ہے۔وہاب ریاض (سینئر ٹیم منیجر) منصور رانا (ٹیم منیجر) اظہر محمود (ہیڈ کوچ) محمد یوسف (بیٹنگ کوچ) سعید اجمل (اسپن بولنگ کوچ) آفتاب خان (فیلڈنگ کوچ)، کلف ڈیکن (فزیو تھراپسٹ) ڈریکس سیئمن (اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ)، طلحہ بٹ ( انالسٹ ) ارتضی کمیل (سیکیورٹی منیجر)، رضا کچلو (میڈیا اور ڈیجیٹل منیجر)،زین مقصود (وڈیو گرافر) ڈاکٹر خرم سرور (ڈاکٹر) اور محمد عمران (میسیور )۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
1
surprised
Surprised
0
infected
infected
سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ہیڈ کوچ مقرر

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Sialkot News Paper Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us