مسیحی عبادت گاہوں کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات

سیالکوٹ میں مسیحی عبادت گاہوں کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات یقینی بنائے گئے۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ کی ہدایت پر اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کے لیے پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں ڈیوٹی سر انجام دیتے رہے جس کا مقصد مسیحی برادری کو تحفظ فراہم کرنا اور انہیں ان کی عبادت کو پر سکون ماحول میں کرنے کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ گرجا گھروں اور دیگر عبادت گاہوں کے باہر پولیس افسران چاک و چوبند ڈیوٹی سر انجام دیتے رہے، شرکاء کو چیک کر کے چرچز میں جانے دیا جاتا رہا۔

featured
Share

Share This Post

or copy the link

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مسیحی عبادت گاہوں کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Sialkot News Paper Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us