اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کا مختلف سکولوں کا دورہ، تعلیمی سہولیات کا جائزہ لیا

اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ انعم بابر نے گورنمنٹ گرلزہائی سکول کوٹلی لوہاراں اور گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھروٹہ سیداں کا دورہ کیا ۔اس موقع پر انہوں نے تعلیمی اوربنیادی سہولیات کا جائزہ لیا اور اساتذہ کی حاضری چیک کی۔اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ نے سائنس لیبارٹری اور کمپیوٹر لیبارٹری کا بھی مشاہدہ کیا۔ مختلف کلاس رومزکے دورہ کے دوران طلبہ سے تعلیمی و بنیادی سہولیات بارے استفسارکیا اور معیارتعلیم کے حوالے سے بھی طلبہ و طالبات سے گفتگوکی۔ اس موقع پر انہوں نے اساتذہ کو تلقین کی کہ وہ طلبہ کی تعلیم و تربیت پرخصوصی توجہ دیں، ان میں خوداعتمادی کیلئے تقاریر، تلاوت و نعت خوانی کے مقابلے کروائیں اور تعلیم کے ساتھ ساتھ انہیں مثبت نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں کی طرف راغب کریں۔

featured
Share

Share This Post

or copy the link

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اسسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ کا مختلف سکولوں کا دورہ، تعلیمی سہولیات کا جائزہ لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Sialkot News Paper Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us