بھاری میرازمینوں پر برسیم کی کاشت سے زیادہ پیداوارحاصل کی جاسکتی ہے، محکمہ زراعت سیالکوٹ

ترجمان محکمہ زراعت سیالکوٹ نے کہا کہ بھاری میرازمینوں پر برسیم کی کاشت سے زیادہ پیداوارحاصل کی جاسکتی ہے،جنوری میں برسیم کی بڑھوتری قدرے کم ہوجاتی ہے لیکن معتدل آب و ہوابرسیم کے لئے انتہائی موزوں ہے۔ ہفتہ کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ برسیم کی اچھی پیداوار کے حصول کے لئے شرح بیج اورکھادوں کا متناسب استعمال بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ برسیم کی کاشت کےلئے 8کلوگرام فی ایکڑ، جئی کے ساتھ مخلوط کاشت کی صورت میں برسیم کا بیج 6کلوگرام اورجئی کا بیج10کلوگرام فی ایکڑاستعمال کیاجاسکتاہے اسی طرح سرسوں کے ساتھ مخلوط کاشت کی صورت میں برسیم کا بیج8کلوگرام اور سرسوں کا بیج نصف کلوگرام رکھنے کے بھی بہترین نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

featured
Share

Share This Post

or copy the link

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بھاری میرازمینوں پر برسیم کی کاشت سے زیادہ پیداوارحاصل کی جاسکتی ہے، محکمہ زراعت سیالکوٹ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Sialkot News Paper Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us