سیالکوٹ میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر تک پہنچ گیا

سیالکوٹ میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر تک پہنچ گیا ہے۔ ڈی ایس پی ٹریفک پولیس سیالكوٹ عدنان قاسم نے كہا كہ دھند کے دوران ڈرائیونگ احتیاط سے کریں اور ہیڈ لائٹس آن رکھیں۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک پولیس سیالکوٹ عدنان قاسم نے کہا ہے کہ ان دنوں سیالکوٹ اور ملحقہ علاقے شدید دھند کا شکار ہیں جس سے حادثات بڑھ رہے ہیں ۔ انہوں نے ڈرائیورزکو ہدایت کی کہ دھند کی صورت میں گاڑی کو احتیاط سے چلائیں، ہیڈلائٹس آن رکھیں، فوگ لائٹس کا استعمال کریں، مناسب رفتار سے سفر کریں،اوورٹیک سے اجتناب کریں، موڑ مڑتے وقت احتیاط کریں اور اگلی گاڑی سے درمیانی فاصلے خشک موسم کی نسبت زیادہ رکھیں۔انہوں نے کہا کہ دھند میں اپنی اور اپنے پیاروں کی جان کی حفاظت کریں اور ٹریفک پولیس محفوط سفر کےلئے آپ کی معاون ہے۔

featured
Share

Share This Post

or copy the link

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سیالکوٹ میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر تک پہنچ گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Sialkot News Paper Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us