سیالکوٹ کی آئس کریم بنانیوالی ایک فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے باپ بیٹا جاں بحق،بھتیجازخمی

سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال میں سلنڈر دھماکہ کے باعث 2 افراد جا ں بحق ہوگئے جبکہ بھتجا شدید زخمی ہوگیا۔ دھماکہ سمبڑیال کے محلہ فضل پورہ میں آئس کریم بنانے والے کارخانے میں ہوا ۔ دھماکے کے نتیجے میں باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے، جبکہ بھتیجا زخمی ہوا ہے، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 52سالہ باپ شبیر اور 35سالہ بیٹا شعیب ، جبکہ زخمی بھتیجا سلیم کے نام سے ہوئی ہے ۔ حادثے کے حوالے سے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکہ اس وقت پیش آیا جب کمپریسر میں گیس کا پریشر دیا جا رہا تھا ۔

featured
Share

Share This Post

or copy the link

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سیالکوٹ کی آئس کریم بنانیوالی ایک فیکٹری میں سلنڈر پھٹنے سے باپ بیٹا جاں بحق،بھتیجازخمی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Sialkot News Paper Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us