ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سیالکوٹ کا بنیادی مراکز صحت ڈالوالی اور سورنجاں کا دور ہ

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر(ڈی ایچ او)سیالکوٹ چوہدری محمد اسلم نے بنیادی مراکز صحت ڈالوالی اور سورنجاں کا دور ہ کیا ۔ منگل کو دورہ کے دوران انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، ہسپتال میں صفائی کی صورتحال ،ڈاکٹرزوپیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری اور ادویات کی فراہمی سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مریضوں کے لواحقین سے طبی سہولیات بارے بھی دریافت کیا اور متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ مریضوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر طارق جاوید بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

featured
Share

Share This Post

or copy the link

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سیالکوٹ کا بنیادی مراکز صحت ڈالوالی اور سورنجاں کا دور ہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Sialkot News Paper Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us