ضلعی فوکل پرسن برائے نیوٹریشن کا بنیادی مراکز صحت کا دورہ

ضلعی فوکل پرسن برائے نیوٹریشن ڈاکٹر محمد عدنان نے بنیادی مراکز صحت آدم کے چیمہ ،ورسالکے ،بھوپال والہ اور اگوکی کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے عملے کی حاضری سمیت آلات جراحی اور ادویات کا ریکارڈ چیک کیا اور عملے کوہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے مریضوں کو طبی سہولیات سے زیادہ سے زیادہ مستفیدکیا جائے اور ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن سپر وائزرز سکول کی تعطیلات کے دوران باقاعدگی سے فیلڈ وزٹس کریں اور فیلڈ ٹیم جن میں لیڈی ہیلتھ سپروائزرز،ویکسینیٹر ، سینٹری انسپکٹر اور سی ڈی سی سپروائزرز کے کام کو نہ صرف مانیٹر کریں بلکہ کمیونٹی ہیلتھ سیشنز بھی منعقد کریں۔ بعدازاں انہوں نے صفائی ستھرائی اور بنیادی مراکز صحت میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ بھی لیا۔

featured
Share

Share This Post

or copy the link

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ضلعی فوکل پرسن برائے نیوٹریشن کا بنیادی مراکز صحت کا دورہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Sialkot News Paper Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us