سیالکوٹ ‘عمرے کے بہانے سعودی عرب جانیوالی 3 گداگر خواتین گرفتار
ایف آئی اے کے مطابق خواتین کا تعلق ملتان، مظفر گڑھ اور رحیم یار خان سے ہے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے عمرے کے بہانے سعودی عرب جانے والی 3 گداگر خواتین کو گرفتار کرلیا۔...
Read News