سیالکوٹ،اوورسیز پاکستانی کی شادی میں نوٹوں کی برسات، نوٹ لٴْٹانے کیلئے ہال میں کنٹینر کا خصوصی انتظام

سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال کے رہائشی اوورسیز پاکستانی کی شادی میں پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی کی برسات کی گئی۔ بارات گاؤں سے نکلی تو دولہے کے بھائیوں اور دوستوں نینوٹ برسائے، بارات کے شادی ہال پہنچنے پر ملکی اور غیر ملکی کرنسی لٴْٹائی گئی۔نوٹ لٴْٹانے کے لیے شادی ہال میں ایک کنٹینر کا خصوصی انتظام کیا گیا تھا۔ اٹلی سیآئے دولہے اور اسپین اور کینیڈا سے آئیدولہا کے بھائیوں نیکرنسی لٴْٹائی۔

featured
Share

Share This Post

or copy the link

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سیالکوٹ،اوورسیز پاکستانی کی شادی میں نوٹوں کی برسات، نوٹ لٴْٹانے کیلئے ہال میں کنٹینر کا خصوصی انتظام

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Login

Sialkot News Paper Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!

Follow us